• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کیلئے خطرہ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرات میں اضافہ کرتی جا رہی ہیں جنہیں کسی بھی ملک خصوصا پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کے ایک روزہ دورے پر ائے ہوئے کروشیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
اہم خبریں سے مزید