• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداروں پر گمراہ کن الزامات، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد (خبر نگار)اداروں پر گمراہ کن الزامات ، وزیر اعلی سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار۔ سینئر سول جج عباس شاہ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمہ کی سماعت ملتوی کر دی گئی گذشتہ روز جج کی عدم دستیابی کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔
اہم خبریں سے مزید