• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرحد پار سرکاری ڈیٹا کی منتقلی پر سخت ضوابط نافذ کرنے کی تجویز

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) قومی ڈیٹا گورننس پالیسی کے تحت سرحد پار سرکاری ڈیٹا کی منتقلی پر سخت ضوابط نافذ کرنے کی تجویزہے ، حکومت نے سرکاری ڈیٹا کی منتقلی کے لیے قومی خودمختاری اور سلامتی کو بنیادی شرط قرار دے دیا، سرکاری اداروں کو ڈیٹا بیرون ملک منتقل کرنے سے پہلے اس کی حساسیت کے مطابق درجہ بندی کرنا ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید