• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشکی: صدیق اکبر چوک کے قریب فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

نوشکی (نامہ نگار) مکی مسجد صدیق اکبر چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر سوار پولیس گشتی پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار محمد سلیم موقع پر جاں بحق جبکہ شاہ خالد شدید زخمی ہوگئے جاں بحق اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دو گھنٹے موت وزیست کی کشمکش کے بعد شاہ خالد بھی دم توڑ گیا ۔
اہم خبریں سے مزید