• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارن ایکس چینج ریگولیشن ایکٹ کیس تین ملزمان کو قید و جرمانہ کی سزا

اسلام آباد (عاصم جاوید) ماتحت عدالت نے فارن ایکس چینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی کے وائس چیف ایگزیکٹو کرنل ریٹائرڈ خلیل سمیت تین ملزمان کو قید و جرمانہ کی سزا سنا دی۔

اہم خبریں سے مزید