• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی جج کا گوتم اڈانی سے وضاحت طلب فوجداری مقدمہ ختم کرنے پر سوالات

کراچی(جنگ نیوز)امریکی جج کا گوتم اڈانی سے وضاحت طلب، فوجداری مقدمہ ختم کرنے پر سوالات،اڈانی سے دو اہم جوابات مانگ لیے گئے،امریکی عدالت نے بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی  سے اُس فوجداری مقدمے کے خاتمے کے حوالے سے حلف کے تحت تحریری جواب طلب کر لیا ہے جسے امریکی محکمہ انصاف نے حال ہی میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ 
اہم خبریں سے مزید