اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے سپیشل سیکرٹری وزارت قومی صحت اور سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ22کے افسر محمد اسلم غوری کو تفویض وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت کے اضافی چارج میں تین ماہ کی توسیع کردی ۔یہ توسیع 9جولائی 2026سے موثر ہوگی۔ عمران علی کو سیکشن افسر وزارت بحری امور تعینات کرنے کا نوٹفیکیشن منسوخ کردیاگیا ۔