• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات 

اسلام آباد ( فاروق اقدس) اسحاق ڈار سے برطانوی ہائ کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا خطے کی صورتحال امریکہ ایران کشیدگی پر بھی گفتگو ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید