کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ/ آئینی بینچ نے 9 سال سے پنشن سے محروم ملازم کی درخواست پر6 اگست کو ای او بی آئی سے جواب طلب کرلیا ۔سندھ ہائیکورٹ میں درخواست گزار کےو کیل کا موقف تھا کہ محمد ظفیر ایئرپورٹ ہوٹل کے ملازم تھے اور پورٹر کے فرائض انجام دیتے تھے۔