• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا تنازعات سے متعلق جنسی تشدد کے خاتمے کیلئے مزید موثر عالمی اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی) پاکستان نے تنازعات سے متعلق جنسی تشدد کے خاتمے کے لیے مزید موثر عالمی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے تنازعات سے متعلق جنسی تشدد کے بارے میں کھلے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید