اسلام آباد(عاطف شیرازی ) ہرمز میں حملے اور خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قطر سے ایل این جی کی فراہمی متاثر،پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی خریداری کا ٹینڈرجاری کر دیا ،عالمی کمپنیوں سے آج(جمعہ )کو بولیاں طلب کر لیں جوآج ہی کھولی جائیں گی-پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر مزیدایل این جی کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔