• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو کچل دیا، ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس کے تمام تر دعوؤں کے باوجود شہر میں ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل بدستور جاری ہے،لانڈھی میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو کچل دیا جس کے باعث ایک شخص جاں بحق اور 2افراد زخمی ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید