• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر CDA سردار محمد آصف تبدیل خدمات آزاد کشمیر حکومت کو واپس

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) سی ڈی اے بیورو کریسی میں اہم تقرر و تبادلے ،ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف تبدیل ، خدمات آزاد کشمیر حکومت کو واپس ۔ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ وبحالیات چوہدری نذیر احمد کو تبدیل کرکے ایچ آر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید