اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) بیور و کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) کےگریڈ 21کے افسران کی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کر دی جس میں مجموعی طور پر 82 افسران کو شامل کیا گیا ، جاری کردہ عبوری سنیارٹی لسٹ کے مطابق ارم بخاری گریڈ 21 کی سینئر موسٹ افسر قرار دی گئی ہیں۔