• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نے گریڈ 20 کے آفیسر کاشف گلزار شیخ کو سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے گریڈ 20کے آفیسر کاشف گلزار شیخ کو سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا ہے چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم الرحمٰن میمن سیکریٹری کالجز ایجوکیشن کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید