• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمٰن سے اختر مینگل کی ملاقات امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

کوئٹہ( جنگ نیوز)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں امن و امان کے معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید