• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر سے بھی بڑھ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالر سے بھی بڑھ گئے ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر ایک ارب 94کروڑ 40لاکھ ڈالر کے اضافے سے 18 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
اہم خبریں سے مزید