کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اوورسیز پاکستانیوں نے جون 2026 میں 3.5 ارب ڈالر کا زر مبادلہ وطن بھیجا، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ جون کی نسبت 2 فیصد زیادہ ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2026 میں ترسیلات زر 3.5 ارب ڈالر رہیں، نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بسال 2.0 فیصد اضافہ اور ماہ بہ ماہ 18.3 فیصد کمی ہوئی۔