• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی بڑا چیلنج، محسن نقوی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات

اسلام آباد (طاہر خلیل)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ کسی ایک ملک تک محدود نہیں بلکہ ماورائے سرحد ہیں،کوئی بھی ملک تنہا ان خطرات سے نہیں نمٹ سکتا،دہشتگردی بڑا چیلنج ہے ، انہوں نے کہا کہ دہشتگردی، منظم جرائم اور سائبر کرائمز کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی تعاون، باہمی اعتماد اور فوری معلومات کا تبادلہ اب پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہو چکا ۔

اہم خبریں سے مزید