• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’ریپ آئیکون پاکستان‘‘ میں میدان کون مارے گا؟

کراچی (جنگ نیوز) ’’ریپ آئیکون پاکستان‘‘میں میدان کون مارے گا ؟، ججز طلحہ انجم اور بوہیمیا کے کمنٹس کس کو کریں گے حیران؟ نئی قسط آج ’’جیو ٹی وی‘‘ سے نشر ہوگی،پکسل انٹرٹینمنٹ اور ریڈ شو پروڈکشن کے اشتراک سے، جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے میوزک شو’’ریپ آئیکون پاکستان‘‘ کی نئی قسط میں ایک دلچسپ مقابلہ ہونے والا ہے جہاں ریپرز کو ’’چنے گئے لفظوں پر‘‘ اپنی پرفامنس دینا ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید