• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ؛ مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے الزام میں ملوث 3 ملزمان کو بری کر دیا

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ نے نومبر 2014میں ضلع قصور کی تحصیل کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو توہین مذہب پر زندہ جلانے کے الزام میں سزائے موت پانے والے مزید 3ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا جبکہ 102 ملزمان کی بریت کے خلاف حکومت پنجاب کی اپیل خارج کر دی۔
اہم خبریں سے مزید