• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کی ترقی، تمام ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں، بلاول سے میئر کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئر مین پیپلزپارٹی نے میئر کو ہدایت کی کہ شہر کی ترقی کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں،پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ،چیئرمین کو میئر نے گزشتہ پانچ ماہ کے دوران کراچی کے چھ بڑے منصوبوں کی تکمیل سے متعلق بریفنگ دی اور بتایا کہ ابراہیم حیدری ملیر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون ریلوے کالونی کے اوپر 120 دن کی مختصر مدت میں پل کی تعمیر کی گئی عظیم پورہ فلائی اوور 93 دن میں مکمل کیا ہے اس سہولت سے کورنگی، ملیر، شاہ فیصل کالونی اور ایئرپورٹ جانے والے مسافروں کو فائدہ ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید