کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،علاقائی صورتحال کے باعث مارکیٹ میں ایک بار پھر بے یقینی کے سائے،اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رجحان،کے ایس ای100انڈیکس میں 370پوائنٹس کی کمی،سرمایہ کاری مالیت میں 51کروڑ 68 لاکھ 16 ہزار روپے کی معمولی کمی،کاروباری حجم 36.67 فیصد کم رہا۔