• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیڈ کارپوریشن کی آمدن میں 10 ماہ کے دوران 3 کروڑ سے زائد کا اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیڈ کارپوریشن میں اصلاحات کے مثبت نتائج، کارکردگی میں نمایاں بہتری ، کارپوریشن کی آمدن میں 10 ماہ کے دوران 3 کروڑ سے زائد کا اضافہ ہوا ہے،اکتوبر 2025 سے جولائی 2026 کے دوران 27 گھوسٹ ملازمین کو پے رول سے ہٹایا گیا، 150 ایکڑ سرکاری زرعی اراضی غیر قانونی قبضے سے واگزار کرائی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی سندھ سیڈ کارپوریشن کی کارکردگی کا جائزہ لینے سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو منعقد ہوا۔

ملک بھر سے سے مزید