کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سانحہ گل پلازہ سے متعلق عدالتی کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کی درخواست مسترد ہونے کے بعدسندھ انفارمیشن کمیشن کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کمیشن کے فیصلے پر جلد ایک پریس کانفرنس میں اپنا تفصیلی موقف دیں گے۔