• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور مصر کے درمیان سالانہ دو طرفہ مشاورت کا دسواں ورچوئل دور

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی)پاکستان اور مصر کے درمیان سالانہ دو طرفہ مشاورت کا دسواں دور ورچول طور پر منعقد ہوا پاکستانی وقت کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری مشرقی وسطی زاہد حسین نے کی جبکہ مصری وفد کی قیادت معاون وزیر خارجہ برائے ایشیائی امور سفیر عمر حمزہ نے کی ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کا جامع جائزہ لیا۔

ملک بھر سے سے مزید