• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 4600 روپے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 4600 روپے فی تولہ کا مزید اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 46ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4068ڈالر سے بڑھ کر 4114ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے ، عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 4600 روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپےہو گئی۔

ملک بھر سے سے مزید