• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسد ابن حسن) اے ائی جی پی سندھ پولیس اسٹیبلشمنٹ تنویر احمد طاہر نے پولیس کے تمام اعلی حکام اور دیگر محکمے جہاں پر سندھ پولیس کے انسپیکٹرز تعینات ہیں کو مراسلے تحریر کیے ہیں کہ صوبے بھر کے2926انسپیکٹروں کی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ مذکورہ فہرست میں 2005 سے لے کے 2026 تک کنفرم انسپیکٹرز شامل ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید