• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقامی چھٹی کی و جہ سے عدالتیں بند رہیں

ملتان(سٹاف پورٹر) حضرت بہائو الدین زکریا ملتانی کے عرس کے مو قع پر ضلع ملتان میں گز شتہ روزمقامی چھٹی کی و جہ سے، ہائیکورٹ ، ڈسٹرکٹ کورٹس میں بھی عام تعطیل تھی مقامی چھٹی کی وجہ سے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اپنے فرائضں سرانجام د ے آج سے عدالتوں میں معمول کے مطا بق فرائض سر انجام دینگی۔
ملتان سے مزید