• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد ندیم ڈائمنڈ لیگ کی انٹری لسٹ میں شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کے بعد پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم 21اگست سے ہونے والی لوزان ڈائمنڈ لیگ کی جیولن تھرو انٹری لسٹ میں شامل ہیں۔منتظمین نے 21 اگست کو سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی لوزان ڈائمنڈ لیگ کی انٹری لسٹ جاری کر دی۔

اسپورٹس سے مزید