• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کے 5 اعلیٰ افسران کے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں تبادلے

کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19کے تین ڈی آئی جیز اور گریڈ 18کے دو ایس ایس پی جو پنجاب میں خدمات انجام دے رہے تھے ان کے تبادلے وزارت داخلہ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول میں کر دیے ہیں جس کے بعد ان کو فرنٹیئر کانسٹیبلری میں تعینات کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید