• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان زلزلہ، متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کیلئے سفارتی ٹیم پہنچ گئی

ٹوکیو (عرفان صدیقی) جاپان زلزلہ، متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کیلئے سفارتی ٹیم پہنچ گئی، جاپان کے کماموتو پریفیکچر میں 28جولائی کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے 38افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں مکانات اور کاروباری مراکز تباہ یا متاثر ہوئے ہیں۔