کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلوی سر زمین پرپہلی بار ٹیسٹ جیتنے کے قریب ہے۔ڈارون میں آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں چار وکٹ پر161رنز بنائے تھے۔اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 67 رنز درکار ہیں۔آسٹریلیا کے پہلی اننگز کے اسکور 198 رنز کے جواب میں بنگلہ دیش نے426رنز اسکور کئے۔