• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میزبان نمیبیا کا دھماکہ، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو چت کر دیا

دنڈہوک (جنگ نیوز) نمیبیا نے ہوم ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 18 رنز سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ میزبان ٹیم نے163 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقی ٹیم 145 رنز ہی بنا سکی۔

اسپورٹس سے مزید