• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ گورننگ کونسل اجلاس لندن میں ہونے کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کا اجلاس یکم ستمبر کو لندن میں محسن نقوی کی صدارت میں ہونے کا امکان ہے۔اجلاس میں پی ایس ایل فرنچائز مالکان اور پی ایس ایل انتظامیہ شرکت کرےگا۔اجلاس میں پی ایس ایل کے آئندہ سیزن سے متعلق معاملات پر گفتگو ہوگی۔ ونڈو، وینیوز سمیت معاملات زیربحث آئیں گے،ڈائریکٹ سائننگ، اور ریٹینشز سےمتعلق تجاویز پر بھی بحث ہوگی ۔

اسپورٹس سے مزید