• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال، پاکستان کی پانچویں پوزیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی انڈر17والی بال چیمپئن شپ میں کوارٹر فائنل ہارنے والی پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں پانچویں پوزیشن اپنے نام کی ۔ ٹیم کوارٹر فائنل میں ایران سے 3- 2 سے ہار گئی تھی ۔ پری کوارٹر میں پاکستان نے مصر کو شکست دی تھی۔

اسپورٹس سے مزید