• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی، فیکلٹی اور ایڈمنسٹریشن کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ

ملتان(سٹاف رپورٹر) جشن آزادی کی مناسبت سے محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں فیکلٹی اور ایڈمنسٹریشن کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیاجس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے خصوصی شرکت کی، اس موقع پر وائس چانسلر نے کہا کہ کھیل نہ صرف جسمانی صحت اور ذہنی تازگی کے لیے ضروری ہیں بلکہ یہ فیکلٹی اور انتظامی عملے کے درمیان خوشگوار ماحول کو بھی فروغ دیتے ہیں۔
ملتان سے مزید