• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی انڈر17والی بال چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن لینے والی قومی ٹیم اتوار کو لاہور پہنچے گی۔