• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کا اسمگلڈ ادویات سپلائر کو طلبی کا آخری نوٹس

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے شہر کے مختلف بڑے میڈیکل اسٹورز پر اسمگلڈ اور پاکستان میں غیر رجسٹرڈ مہنگی ترین ادویات اور سپلیمنٹس فروخت کرنے والی خاتون کو طلبی کا آخری نوٹس ارسال کر دیا ہے۔ مذکورہ خاتون سرکل کے درج مقدمہ نمبر1/26 میں تفتیشی افسر انسپکٹر رنول بھٹو نے بیان دینے کے لئے تین مرتبہ طلب کیا مگر اس نے ان نوٹسز کو درخورِ اعتناء سمجھتے ہوئے حاضر نہیں ہوئی لہذا اس کو آخری نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید