نوشکی( نامہ نگار) نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر چیرمین یونین کونسل باغک میر عبد الرحمان لانگو پر گھر کے سامنے فائرنگ کی جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔