• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلط اور گمراہ کن بیانیہ پیش کرنے کے الزام میں صحافی گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے غلط اور گمراہ کن بیانیہ پیش کرنے کے الزام میں صحافی محمد بلال غوری کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا ہے، این سی سی آئی اے کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے بعد اتوار کو مقدمہ درج کیا گیا۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ محمد بلال غوری نے 5ستمبر 2026کوقومی رابطہ کار، نیکٹا کے عہدے پر تعیناتی سے متعلق مبینہ طور پر غلط اور گمراہ کن بیانیہ پیش کیا

ملک بھر سے سے مزید