اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس کے تین افسران کے تبادلے کرتے ہوئے انہیں نئی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسٹر محمد فہیم کو ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو، ایل ٹی او ملتان کے عہدے سے چارج چھوڑنے کے بعد ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو (آپریشنز)، ایل ٹی او ملتان تعینات کیا گیا ہے۔