• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں تیار گاڑیوں کی بنگلہ دیش کو ایکسپورٹ رواں ماہ شروع ہوگی

کراچی (این این آئی) پاکستان میں تیار کردہ گاڑیوں کی بنگلہ دیش کو آزمائشی برآمدات رواں ماہ ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستانی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی اور بنگلہ دیشی کاروباری گروپ کے درمیان جولائی 2026ء میں 5ہزار گاڑیاں بنگلہ دیش برآمد کرنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے تھے۔ معاہدے کے تحت رواں سال 100گاڑیاں آزمائشی بنیادوں پر بنگلہ دیش برآمد کی جائیں گی، جبکہ بڑے پیمانے پر باقاعدہ برآمدات اگلے سال شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔
ملک بھر سے سے مزید