• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 462 پروازیں آپریٹ، 38 منسوخ، 35 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) اتوار کو ملک بھر سے 462پروازیں آپریٹ کی گئیں، 38پروازیں منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 35پروازوں میں تاخیر ہوئی جن میں اسلام آباد ایئرپورٹ کی24 پروازوں میں12گھنٹے تک تاخیر رپورٹ ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ملتان پشاور 3، 3سیالکوٹ 5کوئٹہ 2کراچی 7 لاہور 8 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 14لاہور8 اسلام آباد 6ملتان 5پشاور 3سیالکوٹ کوئٹہ کی 2،2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی133 پشاور 20اسلام آباد 132 سیالکوٹ 16لاہور103 فیصل آباد8ملتان 30اور کوئٹہ سے20پروازیں اپریٹ کی گئیں۔ 

ملک بھر سے سے مزید