• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ کا تحفظ اور سلامتی امتِ مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری، فضل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےسعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہہ سعودی عرب کا تحفظ اور سلامتی پوری امتِ مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر قیمت پر تحفظ ہونا چاہیے۔

اہم خبریں سے مزید