• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ایم پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، سرجانی ٹاؤن کے 45 سالہ رہائشی میں بیماری کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد رواں سال سندھ میں ایم پاکس کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید