• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطری ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گیا

کراچی( جنگ نیوز)قطر سے ایل این جی لانے والا ٹینکر المارونا جمعرات کو پاکستان کی بندرگاہ پورٹ قاسم پہنچ گیا۔پورٹ قاسم اتھارٹی کے حکام نے بتایا کہ 142,217.21 مکعب میٹر ایل این جی لے جانے والے جہاز المارونا نے جمعرات کو تقریباً 11 بج کر 38 منٹ پر اینگرو ایلنگی ٹرمینل (ای ای ٹی ایل) پر کامیابی سے لنگر انداز ہو گیا۔
اہم خبریں سے مزید