• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی کیلئے اہم خبر؛ گریڈ 18 کے 161 افسران تربیتی کورس کیلئے نامزد

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ؛گریڈ18کے161افسران تر بیتی کورس کیلئے نامزد ، 4 ہفتوں کا ڈومین اسپیسفک ٹریننگ کورس 5 اکتوبر 2026 سے شروع ہوگا۔ نامزد افسران کو مختلف تربیتی اداروں میں بھیجا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید