۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس محمد ہارون جوئیہ کا تبادلہ ، NCCIAمیں تعینات ،عارف شہباز وزیر کی خدمات اوگرا ،عمار اختر کی پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی کے سپرد ،پارس رزاق جنرل مینیجر، اسٹیٹ لائف مقررکر دیا گیا۔