• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

390 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس ریفنڈز مقررہ مدت میں کلیئر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) 390ارب روپے سے زائد کے ٹیکس ریفنڈز مقررہ مدت میں کلیئر، سینیٹر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، ٹیکس ریفنڈز اور دیگر مالیاتی امور پر غور۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو کو بتایا گیا کہ ایف بی آر آئی ایم ایف کی شرط کے تحت 390 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس ریفنڈز کو روک نہیں سکا، اس لیے انہیں مقررہ مدت کے اندر کلیئر کر دیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
اہم خبریں سے مزید